حدیث نمبر: 28680
٢٨٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن زيد بن أسلم (عن مسلم) (١) (بن) (٢) جندب عن أسلم مولى عمر قال: سمعت عمر يقول على المنبر: في الترقوة جمل (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر کے غلام اسلم کا ارشاد ہے کہ میں نے عمر کو منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا کہ ہنسلی کی ہڈی میں ایک اونٹ ہے۔
حدیث نمبر: 28681
٢٨٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج عن [مكحول عن زيد بن ثابت أنه قال: في الترقوة أربعة أبعرة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر کے غلام اسلم کا ارشاد ہے کہ عمر نے ہنسلی کے ہڈی میں ایک اونٹ کا فیصلہ کیا۔
حدیث نمبر: 28682
٢٨٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن زيد بن أسلم عن مسلم بن] (١) جندب (القاص) (٢) عن أسلم مولى عمر (٣) أنه قضى في ⦗٦٠⦘ الترقوة (البعير) (٤) (٥).
حدیث نمبر: 28683
٢٨٦٨٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن داود بن أبي عاصم عن سعيد بن المسيب قال: في الترقوة بعير] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ ہنسلی کی ہڈی میں ایک اونٹ ہے۔
حدیث نمبر: 28684
٢٨٦٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وأبو خالد عن شعبة عن أبي (بشر) (١) عن سعيد بن جبير قال: في الترقوة (بعيران) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا کہ ہنسلی کی ہڈی میں دو اونٹ دیت ہیں۔
حدیث نمبر: 28685
٢٨٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن الشعبي عن مسروق قال: في الترقوة حكم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق نے فرمایا ہے کہ ہنسلی کی ہڈی میں فیصلہ ہے۔
حدیث نمبر: 28686
٢٨٦٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج [عن عبد الكريم عن مجاهد والشعبي (قالا) (١): إن كسوت فأربعون دينارًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور شعبی فرماتے ہیں کہ اگر ہنسلی کی ہڈی ٹوٹ جائے تو اس میں چالیس دینار ہیں۔
حدیث نمبر: 28687
٢٨٦٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج] (١) قال: أخبرني عبد الكريم عن عمرو بن (شعيب) (٢) قال: إن قطعت الترقوة فلم يعش فله الدية كاملة، فإن عاش ففيها خمسون من الإبل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ اگر ہنسلی کی ہڈی ٹوٹ جائے اور آدمی زندہ نہ رہے تو پوری دیت ہے اور اگر زندہ بچ جائے تو اس میں پچاس اونٹ ہیں۔
حدیث نمبر: 28688
٢٨٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن جرير بن حازم عن قتادة ⦗٦١⦘ قال: إذا انجبرت الترقوة (وفيها) (١) (وكوع) (٢) ففيها أربعة (أبعرة) (٣) -يعنى: (ميل) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قتادہ کا ارشاد ہے کہ جب ہنسلی کی ہڈی ٹوٹ جائے تو اس میں جلد اونٹ ہیں۔