کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جو شخص ایک آدمی سے ملتا ہے اور سوال کرتا ہے کہ وہ کہاں سے آیا؟
حدیث نمبر: 28341
٢٨٣٤١ - حدثنا أبو أسامة عن حماد (بن) (١) زيد عن ليث عن مجاهد قال: إذا لقيت أخاك فلا تسأله من أين جئت؟ ولا أين تذهب؟ ولا تحد النظر إلى أخيك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : جب تم اپنے بھائی سے ملو تو اس سے مت پوچھو ! کہ تم کہاں سے آئے ؟ اور نہ یہ پوچھو کہ تم کہا جا رہے ہو ؟ اور نہ تم اپنے بھائی کی طرف گھور کردیکھو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28341
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28341، ترقيم محمد عوامة 27173)