حدیث نمبر: 28337
٢٨٣٣٧ - [حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقول: ليس في البيت أحد] (١)، ولا بأس أن (يقول) (٢): ليس في البيت أحد من الناس.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے یوں کہنے کو کہ گھر میں کوئی نہیں ہے اور فرماتے کہ : یوں کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ گھر میں کوئی شخص بھی موجود نہیں ہے۔