حدیث نمبر: 28336
٢٨٣٣٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: (حدثنا) (١) ابن عون عن محمد قال: كان يقول: إن هذا العلم دين فانظروا عمن (تأخذونه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین فرمایا کرتے تھے۔ یقینا یہ علم دین ہے تم غور کرلیا کرو کہ تم اس کو کس سے حاصل کر رہے ہو۔