حدیث نمبر: 28335
٢٨٣٣٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا شعبة عن خالد الحذاء عن غيلان ابن جرير عن مطرف قال: لا يكذبن أحدكم مرتين، يقول (للشيء) (١): (لا شيء) (٢)، (ليس) (٣) بشيء؟.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت غیلان بن جریر فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف نے ارشاد فرمایا : تم میں کوئی ہرگز دو مرتبہ جھوٹ مت بولے کہ وہ کسی چیز کے متعلق یوں کہے : کوئی چیز نہیں، وہ کوئی چیز نہیں۔