کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جو شخص اپنی بات گھر والوں سے چھپاتا ہو
حدیث نمبر: 28081
٢٨٠٨١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه عن محمد بن عبد اللَّه بن يزيد قال: كان أبي لا (يأتمن) (١) على حديثه أهلَه، كان يخلو هو وأصحابه في غرفة يتحدثون.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبد اللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ میرے والد اپنی باتوں کے سلسلہ میں گھر والوں پر اعتماد نہیں کرتے تھے۔ اور وہ اور ان کے دوست کمرے میں تنہا بیٹھ کر باتیں کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28081
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28081، ترقيم محمد عوامة 26918)