حدیث نمبر: 28058
٢٨٠٥٨ - حدثنا شريك عن العباس بن ذريح عن الشعبي قال: قال (١) ابن عباس: إني لأرى لجواب الكتاب علي حقًا كرد السلام (٢).
مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا کہ میں سمجھتا ہوں کہ خط کا جواب دینا مجھ پر سلام کے جواب دینے کی طرح لازم ہے۔