کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس شخص کا بیان جس سے سوال کیا جائے کہ تم بڑے ہو یا فلاں؟ تو وہ جواب میں کیا کہے؟
حدیث نمبر: 27940
٢٧٩٤٠ - (حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة) (١) قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي رزين (العقيلي) (٢) قال: قيل للعباس: أنت أكبر أو رسول اللَّه ﷺ قال: هو أكبر مني وولدت أنا قبله (٣).
حدیث نمبر: 27941
٢٧٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه قال: قيل لأبي وائل: أيكما أكبر؟ أنت (أكبر) (١) أو الربيع بن خُثَيْم؟ قال: أنا أكبر منه سنًا، وهو أكبر مني عقلًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل سے پوچھا گیا : تم دونوں میں سے کون بڑا ہے۔ آپ بڑے ہیں یا حضرت ربیع بن خثیم ؟ آپ نے فرمایا : میں ان سے عمر میں بڑا ہوں اور وہ مجھ سے عقل و دانش کے اعتبار سے بڑے ہیں۔
حدیث نمبر: 27942
٢٧٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه عن أبي وائل بنحو منه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔