حدیث نمبر: 27646
٢٧٦٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن موسى الجهني قال: رأيت الشعبي وطلحة متواقفين على دار (سعد بن طلحة) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
موسیٰ جھنی فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی اور حضرت طلحہ کو دیکھا کہ وہ دونوں حضرت سعد بن طلحہ کے گھر کھڑے ہوئے تھے۔