کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جو شخص یوں کہے: جب تم کسی قوم کے پاس جائو تو وہ جس جگہ تمہیں بٹھائیں تم بیٹھ جائو
حدیث نمبر: 27248
٢٧٢٤٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن ميمون الجهني (أبي منصور) (١) قال: ⦗٢١٠⦘ سمعت إبراهيم يقول: إذا دخل أحدكم بيتا فأينما أجلسوه فليجلس، هم أعلم بعورة بيتهم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو منصور میمون الجھنی فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی کسی کے گھر میں داخل ہو تو وہ لوگ جہاں اس کو بٹھائیں تو اس کو چاہیے کہ وہ بیٹھ جائے اس لیے کہ وہ لوگ اپنے گھر کے پردہ کے متعلق زیادہ جانتے ہں ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27248
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27248، ترقيم محمد عوامة 26106)