کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: بعض لوگوں نے داڑھی برابر کرنے اور اس کے کناروں کے بال چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 27139
٢٧١٣٩ - حدثنا وكيع عن حسين عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يتحذّف [كل أوكرد يركوش] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے داڑھی کے کناروں کو کاٹنے اور برابر کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔