حدیث نمبر: 27057
٢٧٠٥٧ - حدثنا حفص بن غياث عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الشعبي قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "رحم اللَّه (والدًا أعان (ولده)) (١) (٢) على بره" (٣).
مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ اس والد پر رحم فرمائیں جو اپنے بچے کی نیکی کرنے میں مدد کرے۔