کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: تشہد کی انگلی میں یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 26923
٢٦٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عاصم عن أبي بردة عن علي قال: (نهانا) (١) رسول اللَّه ﷺ أن (نتختم) (٢) في هذه (وهذه) (٣) -يعني السبابة والوسطى- (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں تشہد کی انگلی میں یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔
حدیث نمبر: 26924
٢٦٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث قال: كان إبراهيم يكرهه.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔