کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: لوہے کی جوتی کا حکم
❮
❯
٢٦٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام قال: سألت أو سمعت قتادة (و) (١) سئل عن شسع الحديد، فقال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہمام سے لوہے کی جوتی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26896
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26896، ترقيم محمد عوامة 25767)
٢٦٨٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا المغيرة بن مسلم عن عبد اللَّه بن بريدة قال: كتب عمر إلى أبي موسى الأشعري: إياك وهذا الركب الحديد (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو خط میں لکھا کہ گھوڑے میں لوہے کا پائیدان لگانے سے اجتناب کرو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26897
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26897، ترقيم محمد عوامة 25768)