مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26896
باب: لوہے کی جوتی کا حکم
في لبس (شسع) الحديد
حدیث نمبر: 26896
٢٦٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام قال: سألت أو سمعت قتادة (و) (١) سئل عن شسع الحديد، فقال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہمام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے سوال کیا، یا میں نے سنا کہ ان سے لوہے کے جوتے کے تسمے کے بارے میں سوال کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أو).