کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: عورت کے بارے میں کہ وہ ازار کیسے باندھے
حدیث نمبر: 26895
٢٦٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن أم شبيب عن أم (عمرو) (١) امرأة الزبير (قالت) (٢): سمعت عمر يقول: يا معشر النساء! أخفين الحناء (و) (٣) (ارفعن) (٤) (الحجز) (٥) وسمعته يقول: أنشد اللَّه امرأة ⦗١٠٤⦘ تصلي في (الحجر) (٦) (٧).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں۔ اے عورتوں کی جماعت ! تم مہندی کو مخفی کرو اور ازار باندھنے کی جگہ کو بلند کرو۔ اور میں نے (راوی نے) آپ کو یہ کہتے بھی سُنا …میں عورتوں کو اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ وہ ازار میں نماز پڑھیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26895
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26895، ترقيم محمد عوامة 25766)