حدیث نمبر: 26612
٢٦٦١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عيسى بن طهمان قال: رأيت على أنس بن مالك برنسًا (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن طہمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر برنس ٹوپی دیکھی۔
حدیث نمبر: 26613
٢٦٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل قال: رأيت على شريح برنسًا.
مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔
حدیث نمبر: 26614
٢٦٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي شهاب قال: رأيت على سعيد بن جبير برنسًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو شہاب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔