حدیث نمبر: 26610
٢٦٦١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن زيد بن جبير قال: رأيت على عبد اللَّه بن الزبير برطلة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن جبیر سے روایت ہے۔ کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر پر لمبی (سائبان والی) ٹوپی دیکھی۔
حدیث نمبر: 26611
٢٦٦١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن هشام بن عروة قال: رأيت على ابن الزبير قلنسوة لها (رف) (١) -يعني- برطلة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر پر ایسی ٹوپی دیکھی جس کا سائبان تھا۔ یعنی لمبی ٹوپی۔