حدیث نمبر: 26592
٢٦٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت الأحنف واقفا على (بغلة؛ ورأيت) (١) عليه عمامة خز.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسمائیل بن ابی خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت احنف کو خچر پر رکے ہوئے دیکھا اور میں نے ان پر خز کا عمامہ دیکھا۔
حدیث نمبر: 26593
٢٦٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد السلام (بن) (١) شداد أبي (طالوت) (٢) قال: رأيت على أنس بن مالك عمامة خز (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد السلام بن شداد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر خز کا عمامہ دیکھا۔