کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: سفید عمامہ پہننے کے بارے میں
❮
❯
٢٦٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الحسن بن صالح عن أبيه قال: رأيت على الشعبي عمامة بيضاء قد أرخى طرفها ولم يرسله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : میں نے حضرت شعبی پر سفید رنگ کا عمامہ دیکھا تو انہوں نے اس کے کنارے کو لٹکایا ہوا تھا اور (ویسے ہی) چھوڑا نہیں تھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26590
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26590، ترقيم محمد عوامة 25472)
٢٦٥٩١ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: (حدثنا) (٢) إسماعيل بن عبد الملك قال: رأيت على سعيد بن جبير عمامة بيضاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن عبد الملک بیان کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر سفید عمامہ دیکھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26591
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26591، ترقيم محمد عوامة 25473)