حدیث نمبر: 26216
٢٦٢١٦ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) حدثنا زيد بن الحباب عن سلام (بن) (٢) مسكين قال: دخلت على جابر بن زيد وهو يأكل على (خوان خلنج) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلام بن مسکین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت جابر بن زید کے ہاں حاضر ہوا جبکہ وہ خلنج نامی درخت کے بنائے ہوئے دستر خوان پر کھاناکھا رہے تھے۔