٢٦٢١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) حجاج ⦗٤٦٨⦘ ابن أبي زبنب قال: (حدثنا) (٢) (أبو) (٣) سفيان طلحة بن نافع عن جابر أن النبي ﷺ (قال) (٤): "نعم الإدام الخل" (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” بہترین سالن سرکہ ہے۔ “
٢٦٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) معاوية (بن) (٢) هشام (قال) (٣): (حدثنا) (٤) سفيان (عن) (٥) محارب بن دثار عن جابر بن عبد اللَّه عن النبى ﷺ قال: "نعم الإدام الخل" (٦).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین سالن ” سرکہ “ ہے۔
٢٦٢١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن عبد اللَّه بن المؤمل عن ابن (أبي) (٢) مليكة عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه ﷺ: "نعم الإدام الخل" (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” بہترین سالن سرکہ ہے۔ “