فہرستِ ابواب — مصنف ابن ابي شيبه

في العقيقة من رآها

باب: جو لوگ عقیقہ کو مانتے ہیں

حدیث 25810–25819

في العقيقة كم عن الغلام وكم عن الجارية

باب: عقیقہ کے بارے میں، بچہ کی طرف سے کتنے اور بچی کی طرف سے کتنے (جانور)

حدیث 25820–25827

من قال يسوى (بين الغلام والجارية)

باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ بچہ اور بچی میں برابری کی جائے گی

حدیث 25828–25833

في أي يوم تذبح العقيقة

باب: کون سے دن عقیقہ ذبح کیا جائے گا

حدیث 25834–25839

في العقيقة يؤكل من لحمها

باب: عقیقہ کے بارے میں کہ اس کا گوشت کھایا جائے گا

حدیث 25840–25841

من قال: لا يكسر للعقيقة عظم

باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ عقیقہ کی ہڈی نہیں توڑی جائے گی

حدیث 25842–25847

من قال: إذا ضحى عنه أجزأته من العقيقة

باب: جو حضرات کہتے ہیں جب بچہ کی طرف سے قربانی ہو تو یہ عقیقہ کی طرف سے بھی کافی ہو جاتی ہے

حدیث 25848–25850

ما يقال: على العقيقة إذا ذبحت

باب: جب عقیقہ کو ذبح کیا جائے تو کیا کہا جائے

حدیث 25851–25852

من كان يعق بالجزور

باب: جو لوگ اونٹنی کو عقیقہ میں ذبح کرتے ہیں

حدیث 25853–25853

من قال: ليس (على) الجارية عقيقة

باب: جو لوگ کہتے ہیں بچی کا عقیقہ نہیں ہوتا

حدیث 25854–25855

اس باب کی تمام احادیث