حدیث نمبر: 25803
٢٥٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن هارون مولى قريش قال: رأيت المطلب بن (حنطب) (٢) يشرب سويق لوز (ممسك) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہارون مولی قریش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مطلب بن حنطب کو بادام کے خوشبو دار ستو پیتے دیکھا۔