حدیث نمبر: 25550
٢٥٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن (ومحمد) (١) أنهما كانا يكرهان العكر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام، حسن اور محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 25551
٢٥٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن داود عن سعيد بن المسيب [أنه كان يكره العكر.
مولانا محمد اویس سرور
داؤد، حضرت سعید بن المسیب کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعید تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 25552
٢٥٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي (عن داود) (١) عن سعيد ابن المسيب] (٢) أنه كره العكر (و) (٣) قال: (هو) (٤) خمرة (٥).
مولانا محمد اویس سرور
داؤد، حضرت سعید بن المسیب کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے تھے، یہ خمر ہے۔