کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: گھوڑے کے سُم کے زخم کا تعویذ
حدیث نمبر: 25288
٢٥٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن صبيح مولى بني مروان عن مكحول، قال: سمعته يقول: في الرهصة: بسم اللَّه (اللهم) (١) أنت (الواقي) (٢) (وأنت الباقي) (٣) وأنت الشافي، قال: ثم يعقد (٤) (خيطًا) (٥) فيه (حديد أو شعر) (٦) ثم يربط به الرهصة. [تم كتاب الطب] (٧)
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول کے بارے میں روایت ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان کو یہ کہتے سُنا کہ وہ گھوڑے کے سم کے زخم کے بارے کہتے تھے کہ ” اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ اے اللہ ! تو بچانے والا ہے۔ اور تو ہی باقی رہنے والا ہے۔ اور تو ہی شفا دینے والا ہے۔ “ راوی کہتے ہیں۔ پھر وہ ایک دھاگہ میں گرہ لگاتے تھے جس میں لوہا یا بال ہوتا پھر اس کے ذریعہ وہ سُم کو زخم کو باندھ دیتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25288
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25288، ترقيم محمد عوامة 24205)