حدیث نمبر: 25259
٢٥٢٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال: حدثنا سفيان عن الأعمش عن ذكوان عن عائشة قالت: إذا كانت حمى ربع فليأخذ ثلاثة أرباع من سمن، (وربعًا) (١) من لبن ثم ليشربه (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، کہتی ہیں کہ جب چوتھے دن والا بخار ہو تو چاہیئے کہ چار حصوں میں تین حصے گھی اور ایک حصہ دودھ لیا جائے پھر آدمی اس کو پی لے۔