حدیث نمبر: 25252
٢٥٢٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن (بشير) (١) بن عقبة الناجي قال: سألت محمدًا عن قطع البواسير فكرهه وقال: اجعل عليه دهن خل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت بشیر بن عقبہ ناجی سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے بواسیر کاٹنے کے بارے میں سوال کیا ؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ اور فرمایا : بلکہ اس پر تم سرکہ کا تیل ڈالو۔