کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر کوئی شخص یوں کہے کہ : میں نے وصول کر لیا ہے اور میں راضی ہو گیا
حدیث نمبر: 24912
٢٤٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد في الرجل يقول: قد أخذت، (قد) (١) رضيت، قال: هو بالخيار ما كان على شرطه.
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کہے کہ میں نے وصول کرلیا اور میں راضی ہوگیا، فرمایا اس کو خیار ہے جو شرط اس نے لگائی تھی۔