کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے کہ تو ایک سال میری خدمت کر پھر تو آزاد ہے
حدیث نمبر: 24905
٢٤٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن أشعث عن الحسن في رجل قال لعبده: أخدمني سنة وأنت حر، (قال: يخدمه سنة وهو حر) (١) ⦗٨٦⦘ وإذا قال: أنت حر على أن تخدمني سنة، ثم مات الرجل خدم ولده سنة من بعده ويعتق من ثلثه.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے کہ تو ایک سال میری خدمت کرے تو تو آزاد ہے، فرمایا غلام ایک سال خدمت کرے گا پھر وہ آزاد ہے، اور اگر غلام سے یوں کہے : تو اس شرط پر آزاد ہے کہ تو ایک سال میری خدمت کرے ، پھر مالک فوت ہوجائے اور غلام اس کی وفات کے بعد اس کی اولاد کی ایک سال خدمت کرے تو وہ اس کے ثلث مال سے آزاد ہے۔