حدیث نمبر: 24904
٢٤٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن حماد بن سلمة عن عمرو عن طاوس أنه لم ير بأسًا أن يقول الرجل للرجل (إذا باعه) (١) الطعام: أنقدك إذا وفيتني.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اس طرح بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ گندم فروخت کرتے وقت وہ یوں کہے کہ جب تو سپرد کرے گا تو میں ثمن ادا کروں گا۔