کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص کھیت کا بھوسہ (چارہ) خرید کر پھر اُس کو چھوڑ جائے
حدیث نمبر: 24903
٢٤٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا أبو شهاب عن سفيان عن خالد بن دينار عن الحارث العكلي في شراء (القصيل) (١) على أن يعلفه، قال: إن شغله شيء عن قطعه حتى يزيد فلا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث العکلی فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھوسہ (چارہ) کو چارہ کے لئے خریدے پھر کسی کام میں مشغولی کی وجہ سے کاٹ نہ سکے اور وہ زیادہ ہوجائے تو کوئی حرج نہیں۔