کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص باندی کو فروخت کرے پھر اُس کے لڑکے کا دعویٰ کر دے
حدیث نمبر: 24902
٢٤٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ربيعة الرأي ⦗٨٥⦘ عن عمر بن عبد العزيز في رجل باع جارية وولدها، ثم ادعى الولد، (قال) (١): ترد عليه بالملك، ولا يثبت النسب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی اور اس کے لڑکے کو فروخت کرے پھر لڑکے کا دعویٰ کر دے ، فرمایا : اس کو ملکیت کے ساتھ واپس کردیا جائے گا اور نسب ثابت نہیں ہوگا۔