حدیث نمبر: 24900
٢٤٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إذا بعت (متاعًا) (١) مرابحة فاحسب ما أنفقت عليه، ولا تحسب ما أنفقت على نفسك.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب تم کوئی چیز مرابحۃً فروخت کرو تو اس پر جتنا خرچہ آیا ہے اس کا حساب لگاؤ، اور جو تجھ پر خرچہ آیا ہے اس کا حساب مت لگاؤ۔