حدیث نمبر: 24898
٢٤٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: كان شريح لا يبرئ البائع (إلا) (١) من (٢) داء أعلمه إياه.
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح بائع کو بائع کو بری الذمہ نہیں قرار دیتے تھیں سوائے اس صورت کے کہ مبیعہ کو کوئی بیماری ہو جو وہ بیان کر دے۔