حدیث نمبر: 24894
٢٤٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون [عن عمرو بن سعيد (١) قال ابن سيرين: الشفعة لا تورث.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی۔
حدیث نمبر: 24895
٢٤٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثت) (١) (عن) (٢) جرير عن أبي (سالم) (٣) عن الشعبي قال: (٤) لا تورث.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی۔