کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: دو آدمیوں کا مشترکہ سامان ہو
حدیث نمبر: 24869
٢٤٨٦٩ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد في رجلين ⦗٧٤⦘ كانت بينهما أمة (اشترياها) (٢) بأربعين دينارا، فأرادا أن (يبيعاها) (٣) مرابحة، فأعطيا (بها) (٤) خمسين دينارا، (فاشتراها) (٥) أحدهما، ثم أراد أن يبيعها مرابحة، قال: يبيعها على خمسة وأربعين دينارا، تلك الخمسة ربحها نفسه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے مروی ہے کہ دو آدمیوں کے درمیان ایک باندی مشترک تھی، جو انہوں نے چالیس دینار میں خریدی تھی، پھر انہوں نے اس کو مرابحۃً فروخت کرنے کا ارادہ کیا ، ان کو پچاس دینار ملے، پھر ان میں سے ایک نے اس کو خود خرید لیا، پھر اگر وہ مرابحۃً فروخت کرنا چاہے تو وہ پینتالیس دینار میں فروخت کرے گا اور وہ پانچ دینار اس کانفع ہوگا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24869
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24869، ترقيم محمد عوامة 23792)