حدیث نمبر: 24868
٢٤٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا قبيصة قال: (أخبرنا) (١) سفيان عن جابر عن الشعبي والحكم (قالا) (٢): (إن اتهم) (٣) الوصي استحلف.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر وصی متہّم ہوجائے تو اس سے قسم لی جائے گی۔