حدیث نمبر: 24854
٢٤٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [هشيم] (١) عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى بأسا ببيع (٢) البلح لمن (يصرمه) (٣) (حين) (٤) يشتريه.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر خریدتے وقت کچی کھجوریں کاٹ لے تو ان کی بیع میں کوئی حرج نہیں۔