حدیث نمبر: 24801
٢٤٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) إسرائيل عن جابر ⦗٥٧⦘ عن عامر في رجلين (يداريان الشيء) (٢) فقال: أحدهما لصاحبه: إن (حلفت) (٣) فهو لك، قال: إن حلف فهو له.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمیوں کا کسی چیز میں اختلاف ہوجائے ان میں سے ایک دوسرے سے کہہ دے کہ اگر تو نے قسم اٹھائی تو یہ تیرا، فرمایا اگر اس نے قسم اٹھالی تو اس کا ہوجائے گا۔