حدیث نمبر: 24800
٢٤٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: إذ أقر عند القاضي بشيء ثم (أنكر) (١) (أخذ) (٢) بإقراره إلا الحد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص قاضی کے پاس کسی چیز کا اقرار کرے پھر بعد میں اس کا انکار کر دے تو حد کے علاوہ باقی چیزوں میں اقرار کی وجہ سے اس کا مواخذہ ہوگا۔