حدیث نمبر: 24798
٢٤٧٩٨ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (٢) (قال) (٣) سفيان: لا رجوع في هبة إلا عند القاضي.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ہبہ سے رجوع قاضی کے پاس ہی ہوگا، اور حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ وہ قاضی کے علاوہ بھی رجوع کرسکتا ہے۔
حدیث نمبر: 24799
٢٤٧٩٩ - وقال ابن أبي ليلى: يرجع دون القاضي.