حدیث نمبر: 24786
٢٤٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: سألته عن الرجل يدعي على الرجل أشياء مختلفة، قال: يحلفه على (شيء شيء) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے پر مختلف چیزوں کا دعویٰ کیا ہے ؟ فرمایا : وہ ہر ہر چیز پر قسم اٹھائے گا۔