حدیث نمبر: 24785
٢٤٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: لا ترد الأمة (١) من الحيض إلا أن يشترط المبتاع.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر بیع میں شرط نہ لگائی ہو تو پھر باندی کو حیض کی وجہ سے واپس نہیں لٹائے گا۔