حدیث نمبر: 24761
٢٤٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن (١) عمرو عن الحسن في الرجل (يكون) (٢) له على الرجل (دراهم) (٣) فيأخذها وفيها (مسمعية) (٤)، قال: لا بأس (به) (٥) وإن كانت فضة بعد أن يكون وزنا بوزن.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ اگر ایک شخص کے دوسرے پر دراہم ہوں اور وہ دراہم وصول کرے اور اس میں کچھ دراہم نشان زدہ ہوں، تو فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ چاندی ہو کوئی حرج نہیں ہے، جبکہ وہ وزن کے ساتھ برابر ہوں۔
حدیث نمبر: 24762
٢٤٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون عن محمد أنه كان لا يرى بأسا (بالمسمعية) (١).
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کچھ دراہم نشان زدہ ہوں تو بھی کوئی حرج نہیں ہے۔