حدیث نمبر: 24760
٢٤٧٦٠ - (١) حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن يزيد بن عطاء عن سماك عن حجار بن (أبجر) (٢) أن رجلا قال لعلي: ذهب واللَّه مالي، فقال له علي: أنت ضيعته، أفلا أخذت منه (معرفة) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجار سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عرض کیا خدا کی قسم میرا مال ضائع ہوگیا، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا : تو نے خود ضائع کیا ہے، تو نے اس سے کوئی علامت کیوں نہ لی۔