حدیث نمبر: 24759
٢٤٧٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن عثمان الشحام عن ابن سيرين أنه كان (يكرهه) (٢) وذكر عنده -أجر الدلال.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین کے پاس دلال کی اجرت کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔