کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص غلام کو اس شرط پر خریدے کہ وہ اِس کو آزاد کرے گا
حدیث نمبر: 24752
٢٤٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن في الرجل يشتري المملوك على أن يعتقه فلا يفعل، (قال) (١): إن أعتقه وإلا رده.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا کہ کسی شخص نے آزادی کی شرط پر غلام خریدا پھر اس کو آزاد نہیں کیا ؟ فرمایا اس کو آزاد کر دے پھر اس کو واپس کرے۔