حدیث نمبر: 24748
٢٤٧٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن موسى بن عمير قال: سألت الحكم عن رجل اشترى جارية ثم وطئها، (أيبيعها) (١) مرابحة؟ قال: لا، حتى يبين.
مولانا محمد اویس سرور
موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے باندی خرید کر اس کے ساتھ ہمبستری کرلی تو کیا اس کو مرابحۃً بیح سکتا ہے ؟ فرمایا کہ نہیں پہلے وہ بیان کرے پھر بیع مرابحہ کرے۔