حدیث نمبر: 24716
٢٤٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن (سيار) (١) عن الشعبي أن رجلًا خرق فرو رجل، فاختصما إلى شريح فقال: رقعة مكان رقعة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کی پوستین چاک کردی پھر وہ دونوں اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گئے، حضرت شریح نے فرمایا : پیوند کے بدلے پیوند ہے۔
حدیث نمبر: 24717
٢٤٧١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن الشعبي عن مسروق في الرجل يخرق الفرو، قال: ليس عليه إلا أن يرقعه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے دوسرے کی پوسیتن چاک کردی، فرمایا کہ اس پر پیوند لگانا ہے۔